جہاں مکانات بھی
برف کے لحاف اوڑھ لیتے ہیں۔
——————————
آپ کی آنکھوں نے شاید ایسے علاقے دیکھے تو نہ ہوں مگر آپ کے کانوں نے اُن علاقوں کے بارے سنا ضرور ہو گا ، جہاں مکانات بھی برف کے موٹے موٹے کمبل اوڑھ لیتے ہیں۔
کیا آپ بھی اُن خوش قسمت لوگوں میں شمار ہونا پسند کریں گے؟ جو اپنی معمولی مالی مدد اور صلاحیت سے سردی سے ٹھٹھرتے ہزاروں پھول سے بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ لا سکتے ہیں۔
اپنے عطیات "الخدمت فاونڈیشن پاکستان " میزان بینک کے آن لائن اکاؤنٹ میں جمع کروائیں
اکاؤنٹ نمبر:02140101095120
آئی بی اے این : PK94MEZN0002140101095120
سوئفٹ کوڈ: MEZNPKKA
0800-44-44-8
For Details Visit:
Be a part of this campaign through:
- Join this campaign at any city of Pakistan Alkhidmat Offices
- Fundraising
- Inkind donations of Clothes, Blankets at Offices of Alkhidmat Foundation in different cities of Pakistan
- Social Media Awareness & appeal Posts
- Distribution of Winter Packages
- Photography & Video Sharing of distribution
- Needy Areas & people identification
Perks:
- Certificates of Volunteering
- Exposure & Socialization